دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار سےتجاوز کرگئی

شائع 23 اپريل 2020 05:09pm

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی۔ اب تک 26 لاکھ75ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکامیں آج641اوربرطانیہ میں 638افرادجان سےگئے۔

امریکا میں اب تک 48ہزار،اٹلی میں25ہزار،اسپین میں22ہزار، فرانس میں21ہزار اور برطانیہ میں 18 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔